خیبر پختونخوا پولیس کے 50 سے زائد موٹرسائیکل سواروں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ، یہ جرمانہ ہیلمٹ نہ پہننے پر کیا گیا . ان کے خلاف محکمے کے تحت انکوائری کرنے کیلئے احکامات جاری ہو چکے ہیں

Category:
خیبر پختونخوا پولیس