Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلمانوں کیلئے احترام کا اظہار کیا۔۔۔۔مقامی اتھارٹیز کی طرف سے حملے کا ردعمل بہترین انداز میں دیا گیا۔۔۔وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو ٹیلی فون پر گفتگو میں دورہ پاکستان کی دعوت۔