




یو این میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مختلف وزراء خارجہ سے ملاقاتیں یو این میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جاپان،نیپال اور چین کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں،خطے کو در پیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا .