
ن لیگ کے مزید ممبران کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت ، تبدیلی کی اس لہر کے بعد عوامی رد عمل کے نتیجے میں سیاستدان تحریک انصاف کو جوائن کر رہے ہیں ، پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ لگاتار تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تمام نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہا ہے







