کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 200 ملین ڈالر کی مزید سرمایاکاری کی جائے گی | Pakistan Tehreek-e-Insaf

کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 200 ملین ڈالر کی مزید سرمایاکاری کی جائے گی , کمپنی کی جانب سے 500 ملین ڈالر کی سرمایا کاری پہلے سے موجود ہے جبکہ 200 ملین کی مزید سرمایاکاری کی جائے گی