ڈیرہ غازی میں المناک ٹریفک حادثہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا لواحقین کو فون | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
ڈیرہ غازی میں المناک ٹریفک حادثہ، فضا سوگوار وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مرحومین کے لواحقین غلام جعفر اور حبیب اللہ کو ٹیلیفون قیمتی جانوں کے ضیاع پر لواحقین سے اظہار افسوس زخمیوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا گزشتہ روز دردناک حادثے میں 20 لوگ جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے تھے جاں بحق ہونے والوں سے اکثریت کا تعلق ملتان سے ہے