چئیرمین عمران خان کی بنوں تقریر سے اقتباسات اور تصاویر | Pakistan Tehreek-e-Insaf
pti-bannu-jalsa-photos

چئیرمین عمران خان کی بنوں تقریر سے اقتباسات اور تصاویر 

عمران خان نے بنوں میں ایک تاریخی تقریر کی اور کہا کہ فضل الرحمن ہر ایک حکومت کے ساتھ موجود ہوتے ہیں، انکی مثال ایک مقناطیس کی مانند ہے جو کہ ہر ایک حکومت کو چپک جاتا ہے , یہ ایک "پاور سیکنگ" میزائل ہے 

عمران خان نے اکرم درانی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2002 کے بعد ارب پتی کس طرح بن گئے 

معاشی صورت حال پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ 125 روپے ہوگیا ہے جو کہ تاریخ میں سب سے زیادہ ہے ، قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں ہم ان قرضوں کو واپس کس طرح کریں گے ؟ 

انہوں نے مزید کہا کہ چار ہفتے میں فیصلہ ہوگا کہ یہ قائد اعظم کا پاکستان بنے گا یا چوروں کا پاکستان بنے گا 

 

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos

pti-bannu-jalsa-photos