چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا ارشد شریف کے ساتھ انٹرویو 26 اپریل 2018 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
imran-khan-interview-arshad-sharif-26th-april-2018

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا ارشد شریف کے ساتھ انٹرویو 26 اپریل 2018

عمران خان نے خواجہ آصف کی نا اہلی کی تفصیلات پر بات کی اور انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور خواجہ آصف کے کیس میں مماثلت پائی جاتی ہے ، اب اس کیس کو نیب عدالت میں جانا چاہئے ، خواجہ آصف لاکھوں روپے تنخواہ کی مد میں وصول کر رہے تھے وہ بھی بغیر کام کئے جسکا مطلب ہے کہ اس کے بدلے میں وہ کچھ نہ کچھ اس کمپنی کو ضرور دے رہے تھے 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خواجہ آصف اور نواز شریف کی منی لانڈرنگ میں پائی جانے والی مماثلت کے بارے میں بھی بات کی کہ کس طرح انہوں نے منی لانڈرنگ کیلئے اقامے کا استعمال کیا ، عمران خان نے کہا کہ اب تحریک انصاف احسن اقبال کا کیس عدالت لے کر جائے گی جو کہ اقامہ رکھتے ہیں کیونکہ یہ اقامے اور کمپنیاں کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے بنائے جاتے ہیں