پی ٹی آئی کے سیکرٹری برائے، آفس انٹرنیشنل چیپٹر(OIC) ڈاکٹر عبداللہ ریار کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات | Pakistan Tehreek-e-Insaf

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارٹی کیطرف سے بیرون ملک نئ ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈاکٹر عبداللہ ریار کو مبارکباد پیش کی

دنیا بھر میں موجود پاکستانی، نہ صرف ان ممالک کی تعمیر و ترقی میں حصہ لے رہے ہیں بلکہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے میں بھی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستانی تارکین وطن کی فلاح و بہبود ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

ہم نے تمام سفارتخانوں کو ھدایات جاری کی ہیں کہ وہ تارکین وطن کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں مخدوم شاہ محمود قریشی

ڈاکٹر عبداللہ ریار نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو یقین دلایا کہ وہ پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے