
پیپلز پارٹی کے مسلح گروہ کا گلشن اقبال کراچی میں تحریک انصاف کے کیمپ پر حملہ
پاکستان تحریک انصاف نے 12 مئی 2018 کو گلشن اقبال کراچی کے حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر رکھا تھا لیکن اچانک سے پیپلز پارٹی کو بھی اسی دن اسی جگہ پر جلسے کا خیال سوجھا . پیپلز پارٹی واضح طور پر لاہور کے تاریخی جلسے کی کامیابی کے بعد خوفزدہ ہے ، ان کو ڈر تھا کہ اب تحریک انصاف کراچی میں بھی ایک بڑا جلسہ کرنے میں کامیاب ہو جائے گی اس لئے پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے کیمپ پر براہ راست حملہ کردیا ، گاڑیاں جلائیں ،کیمپ اکھاڑ کر توڑ پھوڑ دیا ،تبدیلی ایکسپریس کوچ پر سیدھی فائرنگ کی گئی . تحریک انصاف کے کئی کارکن زخمی ہیں جن کی تصاویر درج ذیل ہیں




Senior PTI Leader Ali Zaidi was there in the police station to lodge the FIR

