
پیر آف گولڑہ شریف نے آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا
چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 9مئی 2018 کو پیر نظام الدین جامی سے ملاقات کی ، پیر آف گولڑہ شریف نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کریں گے


