
پنجاب سے سیاسی شخصیات کا ایک اور بڑا ریلہ تحریک انصاف میں شامل
اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور صاحبزادہ محمد نذیر سلطان نون لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات
سنئیر مرکزی رہنما جہانگیر ترین بھی موجود
تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار
کرنل غلام عباسی قریشی، سابق رکن صوبائی اسمبی مہر محمد اسلم بھروانہ، میاں مظفر محمود، رانا شہباز احمد خان، میاں آصف کھاٹیہ کا بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
سابق اراکین پنجاب اسمبلی غلام احمد خان گاڈی، شیخ محمد یعقوب اور مہر سلطان سکندر بھروانہ کا بھی کپتان کے قافلہ میں شمولیت کا اعلان
چیئرمین تحریک انصاف کا شمولیت اختیار کرنے والی شخصیات کا خیر مقدم
تحریک انصاف کا حصہ بننے پر خوشی اور مسرت کا اظہار
































