
پلانٹ فار پاکستان مہم :وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اسلام آباد میں پودا لگایا
پودا لگانے کے بعد خصوصی دعا بھی کی گئی
اب ہمارا آئندہ 5سال میں 10ارب پودے لگانے کا ہدف ہے :وزیر اطلاعات
— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 2, 2018
وزیراعظم نے 10ارب پودے لگانے کا مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ہے
وزیراعظم کا ماحولیات اور پودوں کے حوالے سے وژن بہت واضح ہے
پاکستان میں کوئی اور سیاسی جماعت یا سیاستدان ماحول کی بات نہیں کرتا@fawadchaudhry pic.twitter.com/J1xfumRi93