
پاکستان میں تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش میں سرمایا کاری
- وزیراعظم عمران خان کی اٹلی کی ملٹی نیشنل آئیل اینڈ گیس کمپنی کے وائس پریذیڈنٹ برائے وسطی ایشیا ریجن سے ملاقات
ای این آئی نامی کمپنی سن 2000 سے اس شعبے سے منسلک ہے اور اس نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے پر دلچسپی ظاہر کی ہے

