پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں خواتین کی نشست کیلئے امیدوار کا اعلان کردیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں خواتین کی نشست کیلئے امیدوار کا اعلان کردیا

سیمی ایزدی کو سینٹ نشست کیلئے تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری

ٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیا گیا

سیمی ایزدی سینٹر سعدیہ عباسی کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب لڑیں گی