وعدوں سے تکمیل تک کا سفر۔ خیبر پختونخوا میں تعلیمی انقلاب کا سفر | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
kpk-education-revolution

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر۔ خیبر پختونخوا میں تعلیمی انقلاب کا سفر 

یہ ہے تبدیلی۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات۔ خیبرپختونخوا میں معیار تعلیم پر اعتماد کرتے ہوئے کوہاٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو پرائیویٹ سکول سے نکال کر سرکاری سکول میں داخل کیا تھا۔ اس موقع پر ضیاء اللہ بنگش کے کیا تاثرات تھے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔