وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے اپنے ملاقات | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے اپنے دفتر میں ملاقات
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں کی جانے والی کاوشوں سے آگاہ کیا، ہوسٹن میں پاکستانی کونسلیٹ جنرل کو خصوصی ھدایات دی گئی ہیں کہ وہ عافیہ صدیقی کی صحت انسانی و قانونی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے باقاعدگی کے ساتھ "کونسلر وزٹس" کا اہتمام کرے-مخدوم شاہ محمود قریشی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی پر تبادلہ خیال

, , , , ,