وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب | Pakistan Tehreek-e-Insaf

[ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ]

افواج پاکستان نے اس ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کیلئے بے پناہ جانوں کی قربان دی۔ مسلح اور جرات مند افواج پاکستان کی کاروائیوں کے باعث مملکت پاکستان میں دہشت گردی کا زور ٹوٹ چکا ہے۔
پاکستان کی باہمت اور جرات مند قیادت نے بھارتی جارحیت کا اصل چہرہ اقوام عالم کے سامنے رکھ دیا۔گزشتہ کئ دہائیوں سے پاکستان، بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے،پاکستان امن کا گہوارا ہے اور پڑوسی ممالک سے دوستانہ تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے لیکن ازل سے بھارت کے منفی رویے نے علاقے کا امن تباہ کیا ہوا ہے،واضح رہے بھارت،پاکستان امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھے