
وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر کے ساتھ ملاقات گریٹ ہال میں شروع - وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ملاقات میں خطے اور باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بات چیت، پاک چین اقتصادی راھداری سمیت مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، ہر آزمائش پر پورا اترنے والی پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے گفتگو کا آغاز