وزیر اعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ تُرک وزیر خارجہ سلیمان سولو سے ملاقات،دو طرفہ باہمی تعلقات کے امور اور خطے میں در پیش مسائل کے بارے میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا