وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اسلام آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کردیا اس سے قبل لاہور اور پشاور میں بھی اسی طرز کے منصوبوں کا افتتاح ہو چکا ہے