وزیر اعظم عمران خان سے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی مُلاقات
وزیر اعظم عمران خان نے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی،اور لواحقین سے افسوس کا اظہار بھی کیا،وزیر اعلی بلوچستان جام کمال بھی اُنکے ہمراہ تھے