
پورا پاکستان ہمیں جس حالات میں ملا ہے اس میں سارے ادارے نقصان میں ہیں، ہمارے ایکسوپٹ وسائل صرف ایک ماہ اور کچھ دن کے رہ گئے ہیں، پاکستان کا قرضہ پچھلے دس سالوں میں 28 ہزار ارب تک چلا گیا ہے، حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس کیوں جانا پڑا ہے اور کس طرح سے حکومت پاکستان کو معاشی لحاظ سے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرے گی؟ سنیے وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری کی گفتگو
