
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مقامی حکومتوں کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے , یہ کمیٹی مجوزہ ڈھانچے پر ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی ، وزیراعظم نے اسلام آباد میں اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اصلاحاتی ایجنڈے کا بنیادی نقطہ ہے