وزیراعظم عمران خان کا پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب | Pakistan Tehreek-e-Insaf

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب 

 

کارڈ کی خصوصیات :
سات لاکھ بیس ہزار روپے تک مفت علاج
نہ صرف سرکاری بلکہ منتخب نجی اسپتالوں میں بھی علاج
مریض کی فوتگی کی صورت میں کفن دفن کا خرچہ
گھر سے اسپتال آنے کا خرچہ
نو بڑی بیماریوں کا مفت علاج
اس سال کے اختتام تک ٣٥ ملین لوگوں تک رسائی

 

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا خطاب 

 

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا خطاب 

 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا خطاب