وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی، اہم شخصیت اور وفود سے ملاقاتیں | Pakistan Tehreek-e-Insaf
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی، اہم شخصیت اور وفود سے ملاقاتیں وزیر اعظم عمران خان سے کراچی چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی کراچی میں ملاقات وفد میں کراچی کے معروف صنعتکار بشمول سراج قاسم تیلی، طاہر خالق، ہارون آگر، شمیم فرپو، جنید اسمعیل ماکدہ اور دیگر شامل۔