وزیراعظم عمران خان کا بلوکی میں شجرکاری مہم کا افتتاح | Pakistan Tehreek-e-Insaf

وزیراعظم عمران خان کا بلوکی میں شجرکاری مہم کا افتتاح تقریباً پچیس سو ایکڑ زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑو ا کر وہاں شجر کاری کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس مقام کو بلوکی نیچر ریزرو کا نام دیا گیا ہے 
دیکھیں وزیراعظم عمران خان کی تقریر اور دیگر تصاویر