وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں بلوچستان کے طلباءسے خطاب | Pakistan Tehreek-e-Insaf
"پاکستان بڑی جدوجہد کے بعد معرض وجود میں آئی ہے، عظیم لیڈر قائداعظم نے الگ ملک کیلئے جدوجہد کی، لوگوں نے کہا قائداعظم پاور کیلئے یہ سب کررہے ہیں، نئی نسل کو سمجھنا چاہئے کہ پاکستان کیوں بنا۔"

Imran Khan speaks to the students in Balochistan.