وزیراعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے پر خصوصی اجلاس کی صدارت کی
عمران خان کی بریفنگ دی گئی اور وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غربت کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیحات میں سے ایک ہے