
ئرپورٹ پر مدینہ کے گورنرشہزادہ فیصل بن سلمان اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق، سعودی حکام اور قونصلیٹ کے افسران نے انکا استقبال کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین اورمشیرتجارت عبد رزاق داؤد بھی وزیر اعظم کے ھمراہ ہیں۔عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ روضئہ رسول ؐ پر حاضری دیں گئیں ، نوافل اور مغرب کی نماز ادا کریں گے۔