
ٹیلی فون کال 30 منٹ تک جاری رہی
انتخاب جیتنے اور منصب سنبھالنے پر بل گیٹس کی وزیراعظم کو مبارکباد. کال کے دوران وزیراعظم کے پولیو معاون, بابر عطا بھی موجود
پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر بل گیٹس کا وزیراعظم کو خراج تحسین. بل گیٹس کی جانب سے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی. وزیراعظم نے بل گیٹس کی سماجی شعبے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا