
.ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرتے ہی سٹیٹس کو کی دیواریں کانپنے لگی
ملک کے مختلف حصوں سے سیاستدانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ تحریک انصاف آج سب سے زیادہ مظبوط ہے ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اب ٹوٹ رہی ہیں اور سیاست دان اپنے علاقے میں تحریک انصاف کی مقبولیت دیکھ رہے ہیں اور اسکے مطابق اپنا لائحہ عمل بنا رہے ہیں












