
ن لیگی کی پانچ سالہ کارکردگی کی جانچ پڑتال اور جائزہ
- پی آئی اے خسارے میں
- سٹیل مل بند
- .ریلوے خسارے میں
- .ایف بی آر ناکام
- صنعتیں اور پرائیویٹ سیکٹر نقصان میں
- . درآمدات بلند ترین یر برامدات کم ترین سطح پر
- .پانی کی قلت ڈیم کوئی نہیں
- . نندی پور ناکام ،قائد اعظم سولر پاور ناکام ، 1329 میگاواٹ کا پورٹ قاسم منصوبہ بجلی بنانے میں ناکام
- ٹوٹل 13000 ارب سے زائد کے مہنگے ترین سود پر قرض
- . پانامہ لیکس اور ڈان لیکس جیسے میگا سکینڈل
- , منرل واٹر اور 56 کمپنیوں کا سکینڈل
- , میٹرو بس اور اورنج ٹرین شدید خسارے اور نقصان میں
- . پیلی ٹیکسی ،لیپ ٹاپ سکیم ، وزیراعظم یوتھ لون ،سستی روٹی سکیم ، ایمنسٹی سکیم ،سب فراڈ اور ناکام منصوبے
- ,قرض اتارو ملک سنوارو کا سب سے بڑا فراڈ
- موٹروے ،پی آئی اے اور ریلوے کو قرضوں کیلئے گروی رکھوانا
- کلبھوشن کا معاملہ ، کشمیر ، سرحد پر بھارتی جارحیت اور ممبئی حملوں پر بھارتی پراپگنڈے پر مکمل خاموشی
- پارلیمنٹ کا گھیر ضروری استعمال کرتے ہوئے ختم نبوت بل سے چھیڑ چھاڑ
- .الیکشن ایکٹ 2017 جسکے بعد 17 چیزیں کاغذات نامزدگی کے ساتھ ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں ، جس سے کرپٹ لوگوں کی راہ ہموار کی گئی
- . تیس ارب سے زائد کی رقم بیرونی دوروں پر خرچ کرنا جس سے ملک کو ایک فیصد بھی فائدہ نہیں ہوا
- . صنعتی اور پرائیویٹ سیکٹر میں بیرونی سرمایا کاری لانے میں شدید ناکامی
- . بجلی اور گیس کے بلند ترین ریٹ جو کہ 2008 کی نسبت تین گنا زیادہ ہیں
- ڈالر کی قیمت تاریخ میں سب سے زیادہ جو کہ 2008 میں 61 روپے تھی پھر 2013 میں 91 روپے ہوئی اور اب 118 سے 121 روپے تک ہے
- .صحت ،تعلیم اور معاشرتی بہبود کیلئے کوئی واضح پالیسی نہیں
- دو کروڑ سے زائد نوجوان بے روزگار
- .تمام وفاقی اور صوبائی اداروں کو سیاسی کردیا گیا
- .نیب ، فوج اور عدلیہ کے خلاف پراپگنڈا مہم
- چار سال میں محض آٹھ مرتبہ اسمبلی آمد
- .عوام کیلئے سکیورٹی کی سہولت نہیں مگر شریف خاندان کی سکیورٹی پر 11 ارب کا خرچہ
- . اسمبلیوں کا مکمل طور پر اپنے ذاتی فائدے کیلئے استعمال
- . یہ کیا ہے ن لیگ کی تجربہ کار ٹیم نے پانچ سالوں میں
- . پاکستانی تاریخ کی سب سے کرپٹ اور نا اہل حکومت
ووٹ دینے سے پہلے سوچیں
پاکستان کیلئے سوچیں
پاکستان کیلئے ووٹ دیں
پاکستان زندہ باد