نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں پنجاب کے دس مزید شہر شامل | Pakistan Tehreek-e-Insaf

یہ نئے شامل کیے گئے شہر مندرجہ ذیل ہیں: -

 

لاہور -قصور -جہلم -سیالکوٹ -بہاولپور -لیہ -ملتان -وہاڑی -رحیم یار خان -گوجرانوالہ ان تمام شہرں میں اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم کی بدولت معاشی سرگرمیوں میں بے پناہ اضافہ ہوگا