ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیاسے گفتگو | Pakistan Tehreek-e-Insaf
ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیاسے گفتگو اقوام متحدہ میں تقریر کوسراہنے پر پاکستانیوں کا مشکور ہوں:وزیر خارجہ میری تقریر کسی ایک جماعت یا حکومت کی نہیں پاکستانیوں کی آواز تھی:وزیر خارجہ پاک امریکہ تعلقات سات دہائیوں پر مشتمل ہیں:شاہ محمودقریشی واضح کیا کہ پاکستان کو افغانستان کے تناظر اور بھارتی چشمے سے دیکھنا مناسب نہیں :وزیر خارجہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ہونا چاہیے:وزیرخارجہ تسلسل کے ساتھ نئے مواقع کی تلاش میں رہنا چاہیے:شاہ محمود قریشی ہماری کوشش ہے کہ نئے مواقع کا ملکی مفاد میں استعمال ہونا چاہیے :وزیر خارجہ خارجہ پالیسی میں ہمیشہ ملکی مفاد کو مقدم رکھیں گے:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مسلم امہ کو اس وقت یکسوئی اور یکجہتی کی ضرورت ہے:وزیر خارجہ گستاخانہ خاکوں اور مسئلہ کشمیر کا معاملہ او آئی سی رابطہ گروپ اجلاس میں اٹھایا نیب ایک آزاد اورخودمختار ادارہ ہے،عدالتوں کا احترام کرتے ہیں:وزیرخارجہ دورہ امریکہ مالی امداد کے حوالے سے بالکل نہیں تھا:شاہ محمود قریشی اتحادی سپورٹ فنڈ امدادنہیں اتحادی فنڈ ہے :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی انسداددہشت گردی کیلئےسکیورٹی اداروں اور عوام نے قربانیاں دیں:وزیرخارجہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی سے لڑی:وزیر خارجہ پاکستان کو مشرقی اور مغربی سرحد پر چیلنجز کا سامنا ہے :شاہ محمود قریشی بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل گفت و شنید سے ہی ممکن ہے:وزیر خارجہ