
مردان میں بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح ہو چکا ہے
اس سپورٹس کمپلیس پر 37 کروڑ روپے لاگت آئی ،اس کا کل رقبہ 200 کنال ہے اور اسکے ساتھ ساتھ ان ڈور اور آؤٹ ڈور کھیلوں کی سہولیات موجود ہیں جن میں 8 لین کا سوائنمگ پول نمایاں ہے