متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید بن سلطان ال نہیان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون | Pakistan Tehreek-e-Insaf
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید بن سلطان ال نہیان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کرکے امن کو فروغ دینے پر وزیراعظم کو سراہا