فواد چوہدری کی پریس کانفرنس 23 مئی 2018 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
fawad-chaudhry-press-conference-23rd-may

فواد چوہدری کی پریس کانفرنس 23 مئی 2018

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن فواد چوہدری نے لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس کی اور نواز شریف کی جانب سے بیان کئے گئے جھوٹوں کو بے نقاب کیا اور کہا کہ نواز شریف نے اپنی پریس کانفرنس میں دنیا جہان کی باتیں بتائیں مگر ایک بات جو نہیں بتا سکے وہ یہ کہ لندن فلیٹس کا پیسا کہاں سے آیا