فواد چوہدری کی لاہور میں اہم پریس کانفرنس 15 مئی 2018 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).
fawad-chaudhry-press-conference-15-may

فواد چوہدری کی لاہور میں اہم پریس کانفرنس 15 مئی 2018

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس کی ، اور کہا کہ ہم بطور جماعت نواز شریف کے کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں اور یہ معاملہ آئین کے آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت حل ہونا چاہئے