اسلامی فلاحی ریاست کی جانب یہ پہلا قدم تھا جب عمران خان نے غریب عوام جو کہ بے گھر اور بے آسرا افراد ہوتے اور اسکے علاوہ جو ایک شہر سے دوسرے شہر میں سفر پر جاتے ہیں لیکن حالات کی وجہ سے اُنھیں رات فُٹ پاتھ پر گزارنا پڑتی ہے،عمران خان نے فُٹ پاتھ پر زندگی گُزارنے والوں کے لیے پناہ گاہیں کھول کر ایک عوامی وزیر اعظم ہونے کا ایسا ثبوت دیا جو غریب عوام کئی دہائیوں تک یاد رکھے گی،عمران خان کے اس اقدام پر لاہور کی پناہ گاہ میں آنے والے شہریوں کا کیا کہنا تھا؟جانئیے اس ویڈیو میں