
عمران خان نے فاٹا کے لوگوں کے دل جیت لئے
اسمبلی سے باہر نکلنے پر عمران خان کا فلک شگاف نعروں میں استقبال
عمران خان کی سربراہی میں فاٹا کے پختونخوا میں انضمام کی مہم آج کامیاب ہو گئی اور فاٹا پختونخواہ میں ضم ہو گیا . یہ حقیقی معنوں میں ایک تاریخی لمحہ ہے ، فاٹا کٹ لوگوں کو بہت جلد برابری کی سطح پر سہولیات اور اختیارات ملیں گے
آنے والی نسلیں ضرور اس پر عمران خان کا شکریہ ادا کریں گی
وزیراعظم عمران خان