عالمی ادارے آکسفیم کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

کی وجہ سے بڑھتی ہوئی بھوک اور بیروزگاری ہو گی- عالمی ادارے آکسفیم کی رپورٹ۔

کورونا سے زیادہ جان لیوا کووڈ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑھتی ہوئی بھوک اور بیروزگاری ہو گی- عالمی ادارے آکسفیم کی رپورٹ۔

وزیرِاعظم عمران خان کے بروقت اقدامات کے نتیجے میں پاکستان بھوک سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل نہیں!

‏لیکن دنیا بھر کے مستند ادارے مان رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی کرونا کے دوران اپنائی گئی پالیساں نہ صرف درست تھی بلکہ ان کی وجہ سے پاکستان ایک بڑے معاشی بحران سے بچ گیا اور بھوک سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں بھی شامل نہیں

Click Here to read their full story