صدر پاکستان عارف علوی کی سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات | Pakistan Tehreek-e-Insaf

صدر پاکستان عارف علوی کی سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے اہم ملاقات،ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے میں در پیش مسائل کے بارے میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

, , ,