سٹی پٹرول فورس نے آج پولیس لائنز پشاور میں دوسری سالگرہ مناے . IGP Salahuddin نے اس موقع پر کیک کاٹا . IGP نے اس موقع پر سو روز منصوبے کے تحت کیے جانے والے اقدامات کا زکر کیا .
IGP صلاح الدین محسود نے سٹی پٹرول فورس کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو نوازہ.
, , , , , , , , , ,