سردار قیصر مگسی اور دیگر سیاستدانوں کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت ، لیہ سے سردار قیصر مگسی کے علاوہ اطہر مقبول اور ملک محمد اکرم نے عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی 