
(سابق آسٹریلوی سینیٹر لی ریانون کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات)
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال,مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر او ایچ سی ایچ آر کی رپورٹ پر بھی تبادلہ خیال,عالمی برادری او ایچ سی ایچ آر کی رپورٹ کے تناظر میں اپنا کردار ادا کرے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی,مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینیٹر لی کی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کیا,او ایچ سی ایچ آر کی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا اصل چہرے کی نشاندہی کرتی ہے سینیٹر لی ریانون