
زہرا حسین شاہد کی یاد میں، وہ خاتون جو بہادری سے ڈٹی رہیں
ان پر این اے 250 کراچی کے 43 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ سے ایک رات قبل قاتلانہ حملہ ہوا ، زہرا حسین شاہد پاکستان تحریک انصاف سندھ ریجن کی وائس پریزیڈنٹ تھیں ، وہ ایک بہادر خاتون تھی جو کہ وقت کے سٹیٹس کو کے خلاف بہادری سے کھڑی رہیں ، وہ سٹیٹس کو جو دہائیوں سے شہر پر حکومت کر رہا تھا اور شہر کا امن چھین چکا تھا
زہرا حسین شاہد کو ہمیشہ ایک بہادر خاتون کے طور پر یاد رکھا جائے گا جو باطل کے خلاف ڈٹی رہیں

