
رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کا ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان
قومی اسمبلی کی پہلی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کروا رہا ہوں۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) September 7, 2018
انشاللہ پرائم منسٹر عمران خان اور چیف جسٹس ثاقب نثار کے عزم اور قوم کی مدد سے ڈیمز بنے گے۔
آئیے ہم سب ڈیم بنانے میں اپنا حصہ ڈالے۔ pic.twitter.com/40uQMDCkwZ