خیبر پختونخوا کیلئے 28 ارب کے مخلتف منصوبوں کی منظوری | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Error message

Warning: Creating default object from empty value in ctools_access_get_loggedin_context() (line 1864 of /home/insafpk/public_html/sites/all/modules/ctools/includes/context.inc).

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 28.09 ارب روپے کے 29 منصوبوں کی منظوری دے دی 

ان منصوبوں میں مختلف شعبوں کے منصوبے شامل ہیں جیسے کہ قانون اور انصاف ، انرجی اور پاور ، ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ، سپورٹس ، زراعت ، جنگلات ، سڑکوں اور پلوں کی تعمیر ، عمارات اور دیہاتوں کی تعمیر ، اور دیگر منصوبے جو صوبے کی ترقی میں کردار ادا کرینگے . 

کل 41 منصوبے پیش کئے گئے جن میں سے 29 منصوبے منظور کرلئے گئے اور 12 منصوبے نا کافی ساخت کی بنیاد پر نا منظور قرار پائے

.