
جعفر خان لغاری،سابق سینیٹر محسن خان لغاری اور ڈاکٹر مینا جعفری نے18 مئی 2018 کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
جعفر خان لغاری این اے 194 سے ممبر قومی اسمبلی ہیں ، ڈاکٹر مینا جعفری سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور محسن خان لغاری سابق سینیٹر ہیں










